Skip to main content

How to change account details? اکاؤنٹ کی تفصیلات کیسے بدلیں؟

Updated over a year ago

آپ کے ایفلیئیٹس کے اکاؤنٹ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے، ایفلیئیٹس کو رجسٹریشن کے بعد اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات تبدیل کرنے کی اجازت نہیں دیتا ہے، سوائے خاص شرائط کے، جیسا کہ فون نمبر تبدیل کرنا، پرانا ای میل جو اب ایکٹو نہیں ہے، وغیرہ۔


:ان ایفلیئیٹس کے لیے جو اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں،انکو یہ کرنا چاہیے


مرحلہ نمبر :1

support_pkr@bajiaffiliates.com مندرجہ ذیل معلومات کے ساتھ پر ای میل بھیجیں


:عنوان: [ایفلیئیٹ صارف نام (یوزرنیم)] - اکاؤنٹ کی تفصیلات تبدیل کرنا

:شناخت کی تصدیق

:ایفلیئیٹ یوزرنیم
:پلیئریوزرنیم
:مکمل نام
:قومی شناختی کارڈ نمبر
:فون نمبر(ایفلیئیٹ ایکٹو)
:ای میل ایڈریس(ایفلیئیٹ ایکٹوای میل)

:تبدیلی کی وجہ

[درست وجہ حقیقت پر مبنی]
[پرانا فون نمبر/نیا فون نمبر]
[پرانا ای میل ایڈریس /نیا ای میل ایڈریس]


:منسلک، ساتھ لگائیں

آپ سفید کاغذ پر وہ معلومات لکھیں جس کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ سفید کاغذ پکڑے ہوئے ہمیں سیلفی/تصویر(جس میں آپ کا چہرہ اور سفید کاغذ بلکل صاف نظر آے) فراہم کریں۔


مرحلہ :2

آپ کی درخواست Baji ایفلیئیٹ سپورٹ ای میل کرنے کے 24 گھنٹے میں تصدیق کے لیے آپ کو کال آے گی آپ کے انتظارکا شکریہ۔ اکاؤنٹ کی تفصیلات کامیابی سے تبدیل ہونے کے بعد آپ کو ایک جوابی ای میل موصول ہوگی۔

Did this answer your question?