Skip to main content

Forgot password پاسورڈ بھول گے

Updated over a year ago

پاسورڈ بھول گے؟

ایفلیئیٹ فرنٹ اینڈ/ اکاؤنٹ لاگ ان پیج پر جائیں اور "پاس ورڈ بھول گئے" کو منتخب کریں۔

اپنا درست صارف نام(ایفلیئیٹ یوزرنیم) اور ای میل ایڈریس درج کریں۔

آپ کو فوری طور پر ایک عارضی پاس ورڈ کے ساتھ ایک ای میل موصول ہوگا۔

اپنے اکاؤنٹ کو عارضی پاس ورڈ کے ساتھ لاگ ان کریں اور اپنا نیا پاس ورڈ لگا دیں۔

اپنا پاس ورڈ کسی اور کے ساتھ شیئر نہ کریں، یہاں تک کہ ھمارے ایفلیئیٹ سپورٹ افسر سے بھی نہ کریں۔

Did this answer your question?