آپ اکاؤنٹ کو لاگ ان کریں
مائی اکاؤنٹ > پروفائل کو منتخب کریں
رابطہ کی معلومات پر سیٹنگ آئیکن پر کلک کریں
شامل کریں پر کلک کریں، وہ رابطہ نمبرمنتخب کریں جسے آپ شامل کرنا چاہتے ہیں اور اپنے رابطہ نمبر کی معلومات کو پُرکریں۔ (جیسا کہ ٹیلی گرام 3001234567-92+)
سبمٹ پر کلک کریں