Skip to main content

How to complete KYC? کے وائی سی کیسے مکمل کریں؟

Updated over a year ago

کے وائی سی کیسے مکمل کریں؟


برائے مہربانی اپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آپ اپنے ایفلیئیٹ اکاؤنٹ سے کے وائی سی مکمل کیے بغیر پلیئر آئی ڈی نہیں دیکھ پائیں گے۔ اور آپ ہفتہ وار کمیشن بھی نہیں نکال سکتے۔ اب آپ اپنے کے وائی سی دستاویزات فرنٹ اینڈ/اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔ آپ کو اس طرح کرنا چاہیے:۔

ایفلیئیٹ فرنٹ اینڈ/ اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں۔

مائی اکاؤنٹ > ایفلیئیٹ کے وائی سی

شناخت میں جائیں
دستاویز کی قسم کا انتخاب کریں (شناختی کارڈ/پاسپورٹ/ڈرائیونگ لائسنس)

دستاویز نمبر (اپنا دستاویز نمبر درج کریں)

میعاد ختم ہونے کی تاریخ (دستاویز کی میعاد ختم ہونے کی تاریخ درج کریں اگر کوئی ہےتو)

نوٹ: دستاویز کی تصاویر جمع کروائیں (دستاویز/شناختی کارڈ کی سامنے والی سائیڈ کی تصویر، دستاویز کی پیچھے والی سائیڈ کی تصویر، اور دستاویز کی سامنے والی تصویر کے ساتھ سیلفی/تصویرجس میں آپ کا چہرہ اور شاختی کارڈ صاف نظر آے اور آسانی سے پڑھا جا سکے)

سبمٹ پر کلک کریں اوربرائے مہربانی اپنے دستاویزات کی تصدیق ہونے کا انتظار کریں۔

:نوٹ
ایفلیئیٹ یوزر کا ڈیٹا محفوظ رکھا جائے گا اور اسے کسی تیسرے فریق کو شیئر، لیز، کرائے پر، فروخت یا آگے شیئر نہیں کیا جائے گا۔

Did this answer your question?